: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان پولیس نے ٹونک قصبے میں منشیات کی اسمگلنگ کر نے والے دو نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو کلو افیون برآمد کی ہے۔ پولیس کے مطابق مخبر کی اطلاع پر کل رات ناکہ بندی کی گئی اور
ایکا سكارپيو کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی تو اس میں ایک ایک کلو کے پیکٹوں میں دو کلو افیون برآمد ہوئی۔ پولیس نے افیون کی اسمگلنگ کے الزام میں سوبھاگ كير اور اظہر محمد نام کے دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔